the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
برازیل،2جنوری(ایجنسی) برازیل کی ایک جیل میں منشیات کا ناجائز کاروبار کرنے والے دو متحارب گروپوں کے قیدیوں کے مابین ہونے والی خونریز جھڑپوں میں کم ازکم پچاس افراد مارے گئے ہیں۔ چند رپورٹوں میں ہلاک شدگان کی تعداد



ساٹھ تک بتائی گئی ہے۔ ریاست ایمیزوناس کے سکیورٹی چیف کے مطابق قیدیوں کے مابین یہ جھڑپیں اتوار کو رات گئے شروع ہوئیں اور ان پر پیر کی صبح قابو پایا جا سکا۔ جیل حکام کے مطابق قیدیوں کی گنتی کی جا رہی ہے تاکہ معلوم ہو سکے کہ اس بدامنی کے نتیجے میں کتنے قیدی فرار ہونے میں بھی کامیاب ہو گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.